سن بلاک کا استمعال
💜: سن بلاک، سن اسکرین یا سن کریم ایک ایسی کریم یا لوشن ہوتا ہے جو آپ کی جلد کو سورج کی دھوپ کی تمازت سے بچانے اور پروٹیکٹ کرنے کے لیے لازمی چیز ہے اور اسے ڈیلی بیسس پر استعمال کرنا ہوتا ہے۔
سن بلاک یا سن اسکرین میں کچھ فرق ہوتا ہے جس کو ہم میں سے بہت سے لوگ نہیں جانتے۔
سن بلاک سورج کی تمام شعاعوں کو اسکن تک پہنچنے سے پہلے ہی بلاک کر دیتا ہے چاہے وہ فائدہ مند ہوں یا نقصان دہ۔
لیکن سن اسکرین صرف مضر شعاعوں کو ہی بلاک کرتا ہے۔
مارکیٹ میں مختلف برانڈز کے سن کریمز ملتے ہیں جن کا SPF مختلف ہو تا ہے جیسے 30, 40،60 ، 100 وغیرہ۔ براڈ سپیکٹرم ہو جو یووی اے اور یو وی بی ریز دونوں کو کنٹرول کرے
Broad Spectrum
Uva means Ultraviolet rays for skin aging
UVB means Ultraviolet rays for skin burning…
ایک اچھا سن بلاک اور اسکا انتخاب آپکی سکن کو مزید نکھار سکتا ہے۔