جب آپ کسی سے محبت کرتے ہیں تو آپ کو اپنے محبوب کے سوا کچھ نظر نہیں آتا۔ ہر بار جب وہ اٹھتی ہے، بیٹھتی ہے، سوتی ہے، جاگتی ہے، وہ ایسے ظاہر ہوتی ہے جیسے وہ آپ کے سامنے کھڑی ہو اور آپ اس سے بات کر رہے ہوں۔
کیا آپ بھی کسی سے محبت کرتے ہیں اور ایسی اشعار کی تلاش میں ہیں جو آپ کے دل کی کیفیت بیان کرتی ہو، تو آپ کو اس پوسٹ عشق محبت شائری میں ایسی شاعری مل جائے گی