کہا جاتا ہے کہ غریب وہ ہے جس کا کوئی دوست نہ ہو، یہ بھی حقیقت ہے، جس کا مخلص دوست نہیں وہ تنہا رہ جاتا ہے اور زندگی کی رنگینیوں سے لطف اندوز نہیں ہو سکتا۔
اگر دوست سچا اور مخلص نہ ہو تو زندگی کا سکون بھی تباہی میں بدل سکتا ہے۔ دوستی سوچ سمجھ کر کرنی چاہیے۔ دوستی پر شاعری جو آپ کو اس پوسٹ میں مل جائے گی دوستی شایری انگریزی اردو میں ایس ایم ایس اپنی پسندیدہ شاعری کا انتخاب کریں۔