سوچ

جب انسان سوچ لے کہ اسے زندگی میں آگے چل کر کیا کرنا ہے تو اس کے حساب سے اپنا لائحہ عمل تیار کرتا ہے ۔ ڈاکٹر بننے کے لئے میڈیکل کالج میں داخلہ لیتا ہے اور ڈاکٹری کے شعبہ سے متعلق کتا بیں خرید کر انہیں پڑھتا ہے ، اگر انجینئیر بننا ہے تو […]

ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات کے اثرات

ہم جس ڈیجیٹل دور میں رہتے ہیں اس میں تفریح اور معلومات کے روایتی طریقوں کی جگہ ٹیکنالوجی نے لے لی ہے۔ ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز پر معلومات کی بمباری ہوتی ہے جو غیر تصدیق شدہ اور غیر متوازن ہے۔ ہر روز لاکھوں انٹرنیٹ صارفین مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اپنی سوچ، عقائد اور ذاتی […]

حقِ مہر کو لاحق برصغیری مغالطے

بچپن کا ایک واقعہ ابھی تک یاد ہے محلے میں کسی خاتون کا انتقال ہو گیا ۔ ناسمجھی اور کمسنی کا دور تھا گھونگھٹ بردار دلہنوں کو دیکھنے اور ان کے پاس گھسنے کی طرح ہمیں میتیں بھی دیکھنے کا بڑا شوق تھا ۔ جہاں کسی جنازے کا پتہ چلا پہنچ جاتے تھے کہ میت […]

ہمارا کیا بنے گا۔؟

کہتے ہیں کسی گاؤں میں ایک ہی گائے تھی جس کے دودھ پر پورے گاؤں کا گزارہ چل رہا تھا، ایک دن گائے نے پانی کی ٹینکی میں سر پھنسا دیا، اب پورے گاؤں میں پانی کی ٹینکی بھی ایک تھی۔لوگ پریشان ہوئے کہ گائے کو بچاتے ہیں تو ٹینکی توڑنی پڑے گی اوراگر ٹینکی […]

موبائل کی لت:’ہماری 13 سالہ بیٹی ہمیں مارنے کی کوشش کرتی ہے’

  علامتی تصویر ہماری 13 سالہ بیٹی نے ہمیں قتل کرنے کی سازش کرنا شروع کر دی تھی۔ وہ چائے بنانے کے لیے کچن میں رکھے چینی کے ڈبے میں دوائی ملانے لگی، روزانہ صبح جب ہمیں باتھ روم جانا ہوتا تو اس سے قبل وہ باتھ روم میں پھسلنے والی چیز پھینکنے لگی، وہ […]

اپنے آپ پر رحم کریں

والد کا عالمی دن سوشل میڈیا پر بڑی دھوم دھام سے منایا گیاوالد گھڑی میں سیکنڈ کی وہ سوئی ہے جسے ایک لمحہ کے لیے بھی چین نہیں وہ 24گھنٹے 7دن اور 12ماہ روزی روٹی کے لیے چکر کاٹتا رہتا ہے گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں جن میں ایک سوئی سیکنڈ کے نام سے […]

پاکستانی نوجوانوں کی آرزوؤں کو سمندر نگل گیا

  پاکستان میں مخدوش سیاسی و معاشی صورتحال کی وجہ سے لاکھوں نوجوان مستقبل سے مایوس ہوکر ملک سے راہ فرار اختیار کررہے ہیں، گزشتہ ایک برس کے دوران پاکستان سے 9لاکھ سے زائد ہنر مند اور قابل افراد کے علاوہ مزدور طبقے کے لوگ بھی بہتر روزگار کی تلاش میں پاکستان سے باہر جاچکے […]

اسے تو خدا بھی نہیں ڈبو سکتا٬ وہ 4 راز جن سے ٹائٹینک ڈوبنے کے 111 سال بعد بھی پردہ نہیں اٹھ سکا

اسے تو خدا بھی نہیں ڈبو سکتا٬ وہ 4 راز جن سے ٹائٹینک ڈوبنے کے 111 سال بعد بھی پردہ نہیں اٹھ سکا   آج سے ٹھیک 111 سال قبل ٹائٹینک ایک اندھیری رات میں ایک برفانی تودے (آئس برگ) سے ٹکرا گیا تھا۔ اس وقت جہاز پر سوار زیادہ تر مسافر نیند ک آغوش […]