ٹیٹوال کا کتا

معروف ادیب، ممتازافسانہ نگار،صحافی سعادت حسن منٹوکو وفات پائے68سال ہو گئے مگر آج بھی ان کی تحریریں حسب حال نظر آتی ہیں۔انھوں نے اردو ادب میں مختصر کہانیوں کے 22 مجموعے، ایک ناول، ریڈیو ڈراموں کی پانچ سیریز، مضامین کے تین مجموعے اور ذاتی خاکوں کے دو مجموعے تصنیف کئے۔ ان کی بہترین مختصر کہانیوں […]

لوٹے تو اچھے ہوتے ہیں

برصغیر پاک و ہند میں بیت الخلاء میں طہارت حاصل کرنے اور وضو خانہ میں وضو بنانےکے لئےلوٹے کا استعمال عرصہ دراز سے چلا آرہا ہے۔ بیت الخلاء اور وضو خانہ میں علیحدہ علیحدہ لوٹوں کا استعمال ہوا کرتا تھا۔ماضی میں لوٹے مٹی کے ہوا کرتے تھے، پھر دھاتی لوٹے آئے اور آجکل پلاسٹک کے […]

انسانوں کے ساتھ رہنے والا پرندہ، کوّا

قابیل اور ہابیل حضرت آدمؑ کے بیٹے تھے۔قابیل نے اپنے بھائی ہابیل کو قتل کر دیا۔دنیا کا یہ پہلا قتل تھا،پہلی لاش تھی اور پہلی تدفین بھی ہونی تھی۔قابیل اپنے بھائی کی لاش کو اپنی پیٹھ پر لاد کر ٹہلتا رہا۔اس کی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ اس لاش کاوہ کیا کرے؟ تبھی انہوں […]