Popular Categories

چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹنے سے بچی اور خاتون دریائے سوات میں ڈوب گئیں

Home » news

 

سوات میں تحصیل بحرین کے علاقے مانکیال اریانی میں چیئر لفٹ کی رسی ٹوٹ گئی

رسی ٹوٹنے سے ایک بچی اور خاتون دریائے سوات میں گر گئیں، ایک سالہ بچی اور خاتون دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتہ ہوگئی ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق لاپتہ بچی اور خاتون کا تعلق چکیل بانڈہ سے ہے،مقامی لوگوں نے بچی اور خاتون کو نکالنے کیلئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

Recent Posts